پروڈکٹ تبدیلی کی شرائط۔

۔1۔۔ پروڈکٹ جس دن آپ کوموصول ہوجائے، اس دن سمیت اگلے 4 دن تک آپ پروڈکٹ تبدیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
مثال۔۔ ایک پروڈکٹ 10 تاریخ کو آپ کے پاس پہنچ گئی، اب آپ 14 تاریخ تک اس پروڈکٹ کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ 14 تاریخ گزر جانے کے بعد تبدیلی ممکن نا ہوگی۔
 
۔2۔۔ پروڈکٹ تبدیل کرنے کے لیے ہفتہ سے جمعرات صبح 12 بجے سے شام 7 بجے تک زم زم پرفیومز کسٹمر سروس نمبر 03013939577 پر کال یا واٹس ائپ میسج کریں، پروڈکٹ کوڈ اور واپسی کی وجہ بیان کریں اور ہمارے نمائندہ کی ہدایات پرعمل کریں۔
 
نوٹ:۔ پروڈکٹ کی تبدیلی پر جتنے بھی اخراجات (کورئیر سروس) ہونگے وہ کسٹمر ادا کرنے کا پابند ہوگا۔
 
۔3۔۔ تبدیلی پروسیس کے دوران جب آپ پروڈکٹ زم زم پرفیومز کو بھیجے گے تب پروڈکٹ کی ٹوٹ پھوٹ یا گمشدگی کی صورت میں زم زم پرفیومز ذمہ دار نا ہوگا۔ آپ کی بھیجی گئی پروڈکٹ زم زم پرفیومز کو موصول ہونے کے بعد زم زم پرفیومز کوالٹی کنٹرول ٹیم پروڈکٹ کی جانچ کرنے کے بعد اس پروڈکٹ کو دوسری پروڈکٹ سے تبدیل کریگی، اس سارے پروسیس میں 1 سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔
 
۔4۔۔ اگر آپ کی پروڈکٹ اصل حالت میں ہوئی تو اس کی تبدیلی ہوجائے گی، کسی کمی بیشی کی صورت میں زم زم پرفیومز کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ کے ہمراہ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ آپکو واپس بھیج دی جائے گی۔
 
۔5۔۔ کسٹمر پروڈکٹ تبدیل کرنے سے پہلے پروڈکٹ کی تصویر بذریعہ واٹس ائپ کسٹمر سروس نمبر 03013939577 پر ارسال کرنے کا پابند ہوگا۔ تین (3) ایم ایل سے زیادہ مقدار میں استعمال کی گئی پروڈکٹ تبدیل نا ہوگی۔
 
۔6۔۔ ہوم پروڈکٹ جیسے الیکٹرک و مینول بخور دان، آٹو مائرز، بخور پاوڈر، روم سپرے اور مین وومن پرفیومز وغیرہ کی تبدیلی اور واپسی کسی صورت قابل قبول نا ہوگی۔
 

پروڈکٹ واپسی کی شرائط۔

۔1۔۔ پروڈکٹ جس دن آپ کو موصول ہوجائے، اس دن سمیت اگلے 4 دن تک آپ پروڈکٹ واپس کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
 
مثال۔۔ ایک پروڈکٹ 10 تاریخ کو آپ کے پاس پہنچ گئی، اب آپ 14 تاریخ تک اس پروڈکٹ کو واپس کرسکتے ہیں۔ 14 تاریخ گزر جانے کے بعد واپسی ممکن نا ہوگی۔
 
۔2۔۔ پروڈکٹ واپس کرنے کے لیے ہفتہ سے جمعرات صبح 12 بجے سے شام 7 بجے تک زم زم پرفیومز کسٹمر سروس نمبر 03013939577 پر کال یا واٹس ائپ میسج کریں، پروڈکٹ کوڈ اور واپسی کی وجہ بیان کریں اور ہمارے نمائندہ کی ہدایات پرعمل کریں۔
 
۔3۔۔ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ زم پرفیومز کو موصول ہونے کے بعد زم زم پرفیومز کوالٹی کنٹرول ٹیم اس پروڈکٹ کی مکمل جانچ کریگی، پروڈکٹ موصول ہونے اور کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ ملنے تک اس پورے پروسیس کو 1 سے 2 دن کا وقت لگ سکتا ہے، اس پروسیس کے تیسرے دن زم زم پرفیومز کسٹمر سروس کا نمائندہ خود آپ سے رابطہ کریگا۔
 
نوٹ:۔ اگر آپ کی پروڈکٹ اصل حالت میں ہوئی تو اس کی واپسی ہوجائے گی، کسی کمی بیشی کی صورت میں زم زم پرفیومز کوالٹی کنٹرول ٹیم کی رپورٹ کے ہمراہ آپکی بھیجی گئی پروڈکٹ آپکو واپس بھیج دی جائے گی۔
 
۔4۔۔ پروڈکٹ واپسی کی صورت میں کورئیر سروسز کے تمام تر اخراجات کسٹمر کو ادا کرنا ہونگے، فری شپنگ اور ہاف ریٹ شپنگ والی پروڈکٹ پر 1 کلو گرام تک 250 روپے، کٹوتی کے بعد بقیہ رقم آپ کو 3 دن کے اندر جاز کش یا بنک اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی۔
 
۔5۔۔ کسٹمر پروڈکٹ واپس بھیجنے سے پہلے پروڈکٹ کی تصویر بذریعہ واٹس ائپ کسٹمر سروس نمبر 03013939577 پر ارسال کرنے کا پاپند ہے۔
 
۔6۔۔ پروڈکٹ واپس بھیجتے وقت کسٹمر پروڈکٹ کسی اچھی کورئیر سروس کے ذریعہ اور مکمل حفاظت کے ساتھ زم زم پرفیومز پر پہنچانے کا پابند ہے۔ کسی نقصان جیسے پروڈکٹ کا ٹوٹ جانا گم جانا وغیرہ کی صورت میں زم زم پرفیومز ذمہ دار نا ہوگا۔
 

مودبانہ گذارش

زم زم پرفیومز کسی بھی وقت کسی بھی اطلاع کے بغیر ان شرائط و ضوابط میں سے کسی بھی حصے کو تبدیل کرنے ، اس میں ترمیم کرنے ، شامل کرنے یا ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اگر آپ ہماری بیان کردہ شرائط میں سے کسی ایک شرط سے انکاری ہیں تو برائے مہربانی آپ ہماری پروڈکٹ مت خریدے۔
زم زم پرفیومز ویب سائٹ پر تشریف آواری کا شکریہ