احتیاط : ہماری تمام تر پروڈکٹس گرمی کی شدت سے خراب ہوسکتی ہیں۔ لہذا ہماری پروڈکٹس کو دھوپ، کچن، گاڑی، ایسے کمروں اور جگہوں پر مت رکھے جہاں سورج کی روشنی تیز پڑتی ہو۔ ہمیشہ ٹھنڈی یا سایہ درا جگہ پر رکھے۔
وارننگ : ہماری تمام پروڈکٹس انسانی جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، ہماری پروڈکٹس کو ہمیشہ کپڑے پر استعمال کریں۔ بازوں کے درمیان (بغل) میں مت لگائے، سر اور داڑھی کے بالوں پر استعمال نا کریں، پروڈکٹ استعمال کرتے وقت آنکھوں میں جانے سے بچائے خدانخواستہ آنکھوں پر لگ جائے تو صاف پانی سے آنکھیں دھوئے اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھے۔