پارسل فراہمی کا وقت

عام طور پر بڑے شہروں میں 2 سے 4 دن اور گاوں دیہات میں 3 سے 5 دن (علاوہ سرکاری چُھٹیوں کے)۔ عیدین اور عوامی تعطیل جیسے جشن آزادی، ربیع الاول، یوم یکجہتی وغیرہ کے دن کیا گیا آرڈر تہوار ختم ہونے کے ایک دن بعد روانہ کیا جاتا ہے۔ بسا اوقات پاکستان کے دوردراز علاقوں میں ہوم ڈلیوری کرنا کافی رسکی ہوتا ہے، ایسی صورت میں زم زم پرفیومز کسٹمر سروس کا نمائندہ آپ کو کال یا میسج کے ذریعے آپکا آرڈر کینسل ہوجانے کی اطلاع دے گا۔

نوٹ:- زم زم پرفیومز کسی بھی وقت کسی بھی اطلاع کے بغیر ان شرائط و ضوابط میں سے کسی بھی حصے کو تبدیل کرنے ، اس میں ترمیم کرنے ، شامل کرنے یا ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔